پبی،چوکی ممریز پر فائرنگ،خاتون پولیس اہلکار جاں بحق،1 اہلکار زخمی

پبی،چوکی ممریز پر فائرنگ،خاتون پولیس اہلکار جاں بحق،1 اہلکار زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) چو کی ممریز اما نکو ٹ روڈ پر نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک خاتون اور ایک جیل پو لیس اہلکار جان بحق اور ایک جیل پو لیس اہلکار شد ید زخمی پبی پو لیس نے نے موقع پر پہنچ کر موقع پر جیل پو لیس اہلکاروں کے ساتھ ایک خاتون جو وہ اپنی ساتھ لا ئی تھی وہ بھی مردہ خالت میں پڑی تھی جان بحق پو لیس اہلکار عاقب اور جان بحق خا تون کا تعلق ہزار خوا نی پشاور سے ہیں اور زخمی پو لیس اہلکار وقاص کا تعلق اکبر پورہ سے ہے:پبی پو لیس نے دو نوں لاشوں کو پو سٹ مار ٹم کے لئے پبی ہسپتال پنچا ئیں اور زخمی وقاص کو ایل آر ایچ پشاور منتقل کیامقتول کے والد نے تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میرا کسی سے کو ئی دشمنی نہیں معلومات کر کے پھر دعویداری کر ونگا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -