نعمان خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

نعمان خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈ محلہ نظرالی خیل کے نعمان خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوالاڈھنڈ ڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحومہ ڈاکٹرلقمان اورعرفان کی بھاوج ہیڈماسٹرسیدعمران کی بہوتھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -