حاجی معتبرخان کی رسم قل آج ہوگی

حاجی معتبرخان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی درگئی کے مقامی راہنماحاجی معتبرخان کی رسم قل آج بروزمنگل درگئی پھاٹک میں اداکی جائیگی ،مرحوم سینئرصحافی سرورسہیل،غفورخان کے بھائی جبکہ روزنامہ (آزادی) گروپ کے ایڈیٹرانچیف ممتازآحمدصادق کے چچازادبھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔