مٹہ،شکردرہ میں ایک شخص نہر میں گر کر جاں بحق

مٹہ،شکردرہ میں ایک شخص نہر میں گر کر جاں بحق

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ شکردرہ میں ایک شخص نہر میں گر کر جان بحق ہوا اپنے گاوں میں سپرد خاک تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ شکردرہ میں مسمی کوٹے خان ولد نوشاد شکردرہ میں پانی کی نہر میں گر کر جان بحق ہوا بعد میں لوگوں نے لاش کو نہر سے نکال کر اپنے ابائی گاوں میں سپردخاک کردیا اطلاعات کی مطابق جان بحق ہونے والے شخص کی دماغی توازون ٹھیک نہیں تھا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -