ینگ جرنلسٹس فورم دیر لوئر کا تعزیتی اجلاس

ینگ جرنلسٹس فورم دیر لوئر کا تعزیتی اجلاس

  

اوچ دیر لوئر(نامہ نگار)ینگ جرنلسٹس فورم (دیر لوئر)کاتعزیتی آجلاس سینئرصحافی چیف ایڈیٹر روزنامہ طاقت رحمت علی رازی کی آچانک وفات پر فاتحہ خوانی دعاکی۔تفصیلات کیمطابق سینئرصحافی،نائب صدر آل پاکستان نیوز پیپر اڈیٹرز،چیف ایڈیٹر روزنامہ طاقت گزشتہ روز انتقال کرگئے۔اس سلسلے میں سینئرصحافی شہاب خان چکدروال کے زیرصدارت ینگ جرنلسٹس فورم (دیرلوئر)کاتعزیتی آجلاس منعقد ہوا۔جس میں ممبران رومان ایوب،خواجہ فیض الغفور،شاہ عبدالعزیز،معازخان ہمدردنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -