ڈیرہ،پی ٹی ایم ریلی اور نعرہ بازی پر 4 افراد کیخلاف پرچہ چاک

ڈیرہ،پی ٹی ایم ریلی اور نعرہ بازی پر 4 افراد کیخلاف پرچہ چاک

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)صدرپولیس نے مفتی محمودچوک پر پی ٹی ایم کی ریلی نکالنے اورنعرہ بازی کرنے پر چارافراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی محمودچوک پر پی ٹی ایم کی ریلی نکالی گئی جس میں شرکاء نے نعرہ بازی بھی کی۔ صدرپولیس نے ریلی نکالنے پر حضر ت علی، خانزادہ۔لوک اورزمان کوگرفتارکرکے ان کے خلاف188PPCکامقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -