صوابی،تورڈھیر پولیس کے ہاتھوں قاتل گرفتار

صوابی،تورڈھیر پولیس کے ہاتھوں قاتل گرفتار

  

صوابی(بیورورپورٹ) ایس ایچ او تورڈھیر سب انسپکٹر سبحان اللہ جدون نے ایک اور قاتل کو گرفتار کیا گیا۔ملزم مدثر سکنہ توتڈھیر کی غفلت وجہ سے جواں سالہ مسماۃ (ص)پستول کی فائر سے لگ کر جانبحق ہوئی۔کیس کی تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی ماں نے تھانہ تورڈھیر میں رپورٹ دتج کرتے ہوئے کہا کہ۔ہم جملہ کمرے میں موجود تھے کہ ملزم مدثر پستول ان کوڈ کر رہا تھا کہ اسی اثناء میں ان سے گولی چل کر جس سے مسماۃ (ص) سر پر لگ کر جانبحق ہوئی۔ملزم نے بتایا کہ پستول کو صاف کر رہا تھا اور لوڈ ہونے کے دوران غفلت سے چل کر مسماۃ ص کی موت واقع ہوئی۔تاہم ملزم کو حراست کیں لیکر آفسران بالا کی ہدایات پر اصل حقائق سامنے لانے کے لیے مزید تفتیش شروع کی گئی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -