پانچ لاکھ روپے والے اکاؤنٹ ہولڈرزکی تفصیلات ایف بی آر کو موصول

  پانچ لاکھ روپے والے اکاؤنٹ ہولڈرزکی تفصیلات ایف بی آر کو موصول

  

اسلام آباد (این این آئی)تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں، بینکوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل ہونے کے بعد ٹیکس ایمنسٹی میں نہ آنے والے افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ادارینے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد والے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات 15 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت ٹیکس دہندہ افراد کی تعداد کو 20 لاکھ سے بڑھا کر 40 لاکھ تک لانا ہے۔

تفصیلات / موصول

مزید :

صفحہ آخر -