انس ٹورز لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام 19 جون کو سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور میں ہوگا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) انس ٹورز لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام 19 جون بروز بدھ سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور میں ہوگا چیف ایگزیکٹو الحاج رشید صدیقی نے تمام عازمین حج سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے پروگرام صبح 9 بجے شروع ہوگا 3 بجے سہ پہر تک جاری رہے گا۔
تربیتی پروگرام