سرکاری عازمین کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں حج ٹریننگ پروگرام کا آج آخری روز

سرکاری عازمین کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں حج ٹریننگ پروگرام کا آج آخری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے زیر اہتمام سرکاری عازمین حج کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری دو روزہ حج ٹریننگ پروگرام کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کی پہلی اور دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے تمام عازمین کی شرکت ضروری ہے،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر آج خصوصی طور پر شریک ہوں گے،دوروزہ تربیتی پروگرام کی نگرانی اور میزبانی ذکاء اللہ کر رہے ہیں۔
تربیت

مزید :

صفحہ آخر -