ایف اے ٹی ایف معاملے پر ملائیشیا نے پاکستان کی حمایت کردی

ایف اے ٹی ایف معاملے پر ملائیشیا نے پاکستان کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو شکریہ کا فون کیا۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) معاملے پر ملائیشیا نے پاکستان کی حمایت کردی۔ملائیشیا کی حمایت ملنے پر وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایف اے ٹی ایف

مزید :

صفحہ اول -