پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ

پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مغل پورہ کے علاقہ میں بااثرافراد نے پنجاب کانسٹیبلری کے اہلکاروں کو تشدد کو نشانہ بنایا،متاثرہ اہلکار شاہد کا کہنا تھاکہ ریڑھی بانوں کو ہٹایا جا رہا تھا کہ اس دوران الیاس گجرنامی شخص کے ڈیر ے سے4 افراد آئے، ڈیرے میں لیجاکر تشدد کا نشانہ بنایا۔15 پر کال کی تو پولیس نے موقع پر پہنچ کراسے بچایا۔

مزید :

علاقائی -