آئی جی کو خوشاب میں 4 افراد کے قتل کی رپورٹ پیش

آئی جی کو خوشاب میں 4 افراد کے قتل کی رپورٹ پیش

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کو خوشاب کے علاقے قائد آبادمیں درخت کاٹنے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ گنجیال شمالی ڈیرہ ٹھیٹھیہ میں درخت کی کٹائی پر ثنا ء اللہ اور حبیب الرحمن کے درمیان لڑائی میں 4افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

، فریق دوئم کا ایک شخص ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔آئی جی پنجاب نے بلاتاخیر اور سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -