سانحہ ساہیوال کا ٹرائل لاہور منتقل کرنے کیلئے دائردرخواست منظور

سانحہ ساہیوال کا ٹرائل لاہور منتقل کرنے کیلئے دائردرخواست منظور

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمدشمیم خان نے سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال سے لاہور منتقل کرنے کے لئے دائردرخواست منظور کرلی،فاضل جج نے فریقین کی باہمی رضامندی کے بعدسانحہ ساہیوال کیس لاہور منتقل کرنے کا حکم دیا،ملزمان پولیس اہلکاروں سمیت تمام فریقین کے وکلاء کی جانب سے بھی ٹرانسفر کرنے پر رضا مندی ظاہر کی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -