پیراگون سوسائٹی، 2 معمر ریٹائرڈ پروفیسروں نے فراڈہونے پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پیراگون سوسائٹی، 2 معمر ریٹائرڈ پروفیسروں نے فراڈہونے پر ہائیکورٹ میں ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو عمر رسیدہ ریٹائرڈ پروفیسرز مظہر منیر اور اظہر منیرنے فراڈ ہونے پرلاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی،درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ عمر بھر کی جمع پونجی سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں 2 کروڑ سے زائد رقم سے دو پلاٹ خریدے، تمام رقم ادا کرنے کے باوجود پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ نہیں دیئے گئے۔

مزید :

علاقائی -