2پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور(کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے تقرری کے منتظرایس ایس پی توصیف حیدر کو ڈی پی او گجرات جبکہ ڈی پی او گجرات سید علی محسن کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔