رکن اسمبلی جعفر علی جعلی ڈگری کیس کافیصلہ محفوظ

رکن اسمبلی جعفر علی جعلی ڈگری کیس کافیصلہ محفوظ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ممبر پنجاب اسمبلی جعفر علی کی جعلی ڈگری کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا،درخواست گزار حلقہ کے ووٹر سجاول کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے جعفر علی کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے، جس سال کی ڈگری ہے،یہ جیل میں قید تھے،عدالت نے دلائل سننے کے بعدفیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید :

علاقائی -