بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس آج ہوگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس آج ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بروز منگل 18 جون 2019ء بوقت ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں جاری کئے گئے ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -