نواز شریف کی صحت کوخطرہ، حکومت ملنے نہیں دے رہی،ڈاکٹر عدنان

نواز شریف کی صحت کوخطرہ، حکومت ملنے نہیں دے رہی،ڈاکٹر عدنان

  

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت روز بروز گر رہی ہے لیکن حکومت انہیں ملنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ پیر کے روز ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باربار کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف کی صحت کو خطرہ ہے۔ اب تک نواز شریف سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ ان کی صحت روز بروز گر رہی ہے۔

ڈاکٹر عدنان

مزید :

صفحہ اول -