جج کوکرسی مارنے والے وکیل کی سزامعطلی سے متعلق تحریری فیصلہ

جج کوکرسی مارنے والے وکیل کی سزامعطلی سے متعلق تحریری فیصلہ
جج کوکرسی مارنے والے وکیل کی سزامعطلی سے متعلق تحریری فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج کوکرسی مارنے والے وکیل کی سزامعطلی سے متعلق تحریری فیصلہ کردیاگیا،جسٹس مظاہرعلی اکبرکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کاجرم قابل ضمانت ہے،کسی شخص کی آزادی اس کاحق ہے جسے آئین تحفظ فراہم کرتاہے،عدالت ملزم کی سزامعطل کرتی ہے،تحریری فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ملزم 2 لاکھ روپے کاضمانتی مچلکہ جمع کرائے۔
واضح رہے کہ فیصل آبادکی اے ٹی سی نے ملزم کو 18 سال قیدکی سزاسنائی تھی۔