وزیراعلیٰ پنجاب کاہرڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کافیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار اعثمان بزدار نے ہرڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کافیصلہ کیا ہے ،وزیراعلیٰ آج بہاولپورڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہرڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کافیصلہ کیا ہے ،وزیراعلیٰ آج بہاولپورڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے ،ملاقات کے دوران عوامی مسائل کاجائزہ لیاجائے گا ،وزیراعلیٰ مسائل کے حل کیلئے اقدامات کااعلان بھی کریں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملاقاتوں کاسلسلہ عوامی مسائل کے حل میں مددگارثابت ہوگا۔