وہ ملک جسے شیخ رشید نے ریلوے میں شراکت داری کی پیشکش کردی

وہ ملک جسے شیخ رشید نے ریلوے میں شراکت داری کی پیشکش کردی
وہ ملک جسے شیخ رشید نے ریلوے میں شراکت داری کی پیشکش کردی

  

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جاپان کو ریلوے میں شراکت داری کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے جاپانی ٹیکنالوجی اور جدت کا خواہشمند ہے، راولپنڈی، لاہور، حیدر آباد، کراچی کے درمیان تیز ترین ریلوے چلانا چاہتا ہے، اس کے علاوہ بلوچستان سے ایران، تفتان تک ریلوے ٹریک بچھا یا جارہا ہے، جس پر جاپانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معاشی میدان میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپان پاکستان کے ساتھ ریلوے میں شراکت کا خواہشمند ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -