پاکستان کوشکست دینے کا بھارتی ٹیم کو ’’انعام‘‘ مل گیا

پاکستان کوشکست دینے کا بھارتی ٹیم کو ’’انعام‘‘ مل گیا
پاکستان کوشکست دینے کا بھارتی ٹیم کو ’’انعام‘‘ مل گیا

  


مانچسٹر (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ڈک ورتھ لوئیس سسٹم کے تحت 89رنز سے میچ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم ریلکس ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  ٹیم انتظامیہ نے بطور انعام کھلاڑیوں کو دو دن کی چھٹی دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی دو دن کے لئے اسکاٹ لینڈ چلے گئے ہیں۔

مزید : کھیل