ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے اپنی برہنہ تصاویر خود ہی سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تہلکہ مچادیا

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے اپنی برہنہ تصاویر خود ہی سوشل میڈیا ...
ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے اپنی برہنہ تصاویر خود ہی سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تہلکہ مچادیا

  


لاس اینجلس (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے ہیکرز کی بلیک میلنگ سے بچنے کیلئے خود ہی سوشل میڈیا پر اپنی برہنہ تصاویر شیئر کردیں۔

ہالی ووڈ کی 21 سالہ اداکارہ بیلا تھورن کا کچھ روز پہلے سوشل میڈیا ہیک ہوگیا تھا جس کے باعث ان کا انتہائی ذاتی نوعیت کا ڈیٹا بھی ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا تھا۔ جس دن ان کا اکاﺅنٹ ہیک ہوا اسی روز ان کی کتاب کی لانچنگ تقریب تھی جس کے باعث اداکارہ کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

بیلا تھورن کا کہنا ہے کہ وہ اکاﺅنٹ ہیک ہونے کے باعث وہ مسلسل 24 گھنٹے روتی رہیں لیکن پھر انہوں نے خود ہی فیصلہ کیا کہ وہ ہیکرز کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گی اسی لیے انہوں نے اپنی برہنہ تصاویر خود ہی شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اس واقعے کے بارے میں وہ اپنی اگلی کتاب میں ضرور لکھیں گی۔

@bellathorne

مزید : تفریح