اس ملک میں اجتماعی خود کشی کرنے کوجی کرتاہے ، حسن نثار پھٹ پڑے

اس ملک میں اجتماعی خود کشی کرنے کوجی کرتاہے ، حسن نثار پھٹ پڑے
اس ملک میں اجتماعی خود کشی کرنے کوجی کرتاہے ، حسن نثار پھٹ پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ یہ سارے ہی قائد ہیں ، ایک سے ایک بڑھ کرہیں، مریم اور بلاول بھی قائد ہیں ، اس ملک میں اجتماعی خود کشی کرنے کوجی کرتاہے ، صر ف ہم ہی پیرو کار ہیں ،یہ ہی لیڈر ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگوکرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر بچھوﺅں کا جلسہ عام تھا اور ان میں سے کسی بزرگ بچھو نے پوچھا کہ قائد کون ہے ؟تو ایک بچھو نے کہا کہ جس کی دم پر پاﺅ ں رکھو ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروڈکشن آرڈر بچھوہیں ، یہ سارے قائد ہیں، کل یہ ایک دوسرے کو نوازواور سکیورٹی رسک قراردے رہے ہیں، وارداتیں ان کی ہیں اور درمیان میں ہم ہیں۔
ان کاکہنا تھاکہ یہ سارے ہی قائد ہیں ، ایک سے ایک بڑھ کرہیں، مریم اور بلاول بھی قائد ہیں ، اس ملک میں اجتماعی خود کشی کرنے کوجی کرتاہے ، صر ف ہم ہی پیرو کار ہیں ،یہ ہی لیڈر ہیں۔

مزید :

قومی -