وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیص حمید نے ملاقات کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر ملک کی سیکیورٹی اور پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ۔وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر تقرر پر مبارکباد بھی دی ۔

مزید : قومی