جنرل باجوہ کا طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار

جنرل باجوہ کا طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈری براڈ کاسٹر طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پاکستان کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔بدھ کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈری براڈ کاسٹر طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ طارق عزیز کی پاکستان کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالیٰ طارق عزیز کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔
جنرل باجوہ

مزید :

صفحہ اول -