”قیام پاکستان سے پہلے کے پاکستانی“

  ”قیام پاکستان سے پہلے کے پاکستانی“

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) طارق عزیز کے والد قیام پاکستان سے بہت پہلے اپنے آپ کو پاکستانی کہلانے میں فخر محسوس کرتے تھے اور پاکستانی اپنے نام کا حصہ بنا لیا تھا، وہ ہمیشہ اپنے آپ کو ”عزیز پاکستان“ لکھتے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدرو ائیں نے ان کے گھر کے باہر ”عزیز پاکستانی“ کی تختی بھی لگائی تھی۔

قیام پاکستان

مزید :

صفحہ اول -