پنجاب اسمبلی، آج بجٹ پر عام بحث کا آغاز

  پنجاب اسمبلی، آج بجٹ پر عام بحث کا آغاز

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (جمعرات) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21ء کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -