ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ایوان میں پنک بک فراھم نہ کرنے کا نوٹس لے لیا

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ایوان میں پنک بک فراھم نہ کرنے کا نوٹس لے لیا

  

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ایوان میں پنک بک فراھم نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ بدھ کو ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہاکہ بجٹ دستاویزات پنک بک فراہم کی جائے، حکومت کو ہدایت کرتے ہیں کہ جلد پنک بک فراہم کی جائے، میں کسی رکن کو نہیں روکوں گا کہ وہ کتنی تقریر کریگا، ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ جو حکومت اور اپوزیشن کو وقت دیا گیا ہوا ہے وہ منفی ہوتا جائیگا۔ ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ چیف وہپ اپنے اپنے ارکان کو بتائیں جو وقت فی رکن طے ہوا ہے۔

قاسم سوری

مزید :

صفحہ آخر -