طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کے فیصلے پر افغان سفیر کا حکومتِ پاکستان کا شکریہ

  طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کے فیصلے پر افغان سفیر کا حکومتِ پاکستان کا ...

  

اسلام آ باد (آئی این پی) پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشال نے طورخم،چمن بارڈر سیدرآمدات کی اجازت دینے اور غلام خان بارڈرکراسنگ کھولنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کراسنگ سے دوطرفہ تجارت کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طورخم،چمن بارڈر سے درآمدات کی اجازت دینے کے ساتھ 22جون سے غلام خان بارڈرکراسنگ کھولنے کے فیصلے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ افغان سفیر کا کہنا تھا کہ بارڈ رکراسنگ کھولنے کافیصلہ پاک افغان اسٹیئرنگ کمیٹی کیاجلاس میں کیا گیا، غلام خان کراسنگ سے دوطرفہ تجارت کی اجازت ہوگی جبکہ کراسنگ کوجلدٹرانزٹ روٹ بنانیکے معاملے پر حتمی شکل دیں گے۔

پاکستان ک

مزید :

صفحہ آخر -