کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کردیا ہے، فرح ناز
کراچی(پ ر)لائبامیمورل فاؤنڈیشن کی چیرپرسن فرحہ ناز اور عتیق الرحمن نے کہاپوری دنیاکرونا کی وجہ سے مشکل ترین حالات سے دوچارہوء ہے پاکستان کی اکثریت آبادی بہت زیادہ مشکل سے گزرہی یہاں کی ایک بڑی آبادی روزآمدن سے اپنا گزربسرکرتی ہے 3ماہ لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگاری انتہاؤں کوپہنچ گی حکومت پاکستان اور وزیرآعظم نے لوگو ں میں 12000روپے کی تقسیم اور دیگر اہم معاشی فیصلوں سے اس بات کی امیدہے کہ آچھے اثرات مرتب ہونگے فراحہ ناز نے کہا اپوزیشن کو چاھیے آچھے اقدام پر حکومت کاساتھ دے فراحہ ناز اورعتیق الرحمن لائبا میمورل فاونڈیشن کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن اورکیش کی تقسیم کے موقع پرگفتگو کرہے تھے انہوں نے مزیدکہا وزیرآعظم پاکستان محب وطن دیانت دار فلاحی تنظیموں کے لیے آسانی کے احکامات فرمایں تاکہ دیگرفلاحی ادارے حکومت کے ساتھ ملکر اپناکردار اداکرسک