جاوید نصراللہ گھمن اور صفدر حسین گیلانی بھی کورونا وائرس سے جاں بحق

      جاوید نصراللہ گھمن اور صفدر حسین گیلانی بھی کورونا وائرس سے جاں بحق

  

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آبادمیں مزید دو افراد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بتایاگیاہے کہ حکومتی جماعت کے ایم این اے رضا نصراللہ گھمن کے بڑے بھائی میجر(ر)جاوید نصراللہ گھمن کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے جن کو حکومتی کرونا ایس او پیز کے تحت تدفین کردی گئی جبکہ آر ٹی او آفس فیصل آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف انویسٹی گیشن اینڈ انٹیلی جنس سید صفدر حسین علی گیلانی بھی کرونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بن گئے اور ایف بی آر میں مجموعی طور پر سید صفدر حسین علی گیلانی سمیت تیرہ افراد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوچکے ہیں۔

جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -