محکمہ صحت سندھ کا بجٹ دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

محکمہ صحت سندھ کا بجٹ دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کے محکمہ صحت کے بجٹ کودو بڑے حصوں میں تقسیم کردیاگیا ہے۔ ہیلتھ سروسز اور میڈیکل ایجوکیشن مالی سال 2019-20 کے لیے محکمہ صحت کے بجٹ کا تخمینہ 120.486 بلین روپے تھا۔ اگلے مالی سال 2020-21 کے لیے بڑھا کر 139.178 بلین روپے کر دیاگیا ہے

مزید :

صفحہ آخر -