ہیلتھ رسک الاؤنس کی تمام پروفیشنلز کے لیے توسیع

ہیلتھ رسک الاؤنس کی تمام پروفیشنلز کے لیے توسیع

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کورونا کی صورت حال کے باعث رسک الاؤنس کی اب تمام ہیلتھ پروفیشنلزکے لیے توسیع کردی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ پوسٹ گریجویٹ / ہاؤس جاب آفیسرز کو بالترتیب گریڈ 17/18 کی ابتدائی بنیادی تنخواہ مارچ 2020 سے کووڈ- 19 وبا کے خاتمے تک دی جائے گی۔ 2020-21 میں ہیلتھ رسک الاؤنس پر 1.0 بلین روپے خرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ کی استطاعت کو بڑھا کر 11450 روزانہ کر دیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -