ایم پی اے عون حمید ڈوگر کی وزیراعلیٰ ارکارن اسمبلی سے ملاقات

  ایم پی اے عون حمید ڈوگر کی وزیراعلیٰ ارکارن اسمبلی سے ملاقات

  

خان گڑھ (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر زراعت نعمان لنگڑیال، چیف علی عباس اور سردار احمد علی دریشک (چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب) سے مظفر گڑھ سے ممبر صوبائی اور پارلیمانی سیکریٹری سردار عون حمید ڈوگر نے ملاقات کی اور مہر پور میں لنیڈ ریکارڈ سنٹر کی منظوری، ٹاؤن کمیٹی شاہجمال اور ٹاؤن کمیٹی روہیلانوالی کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی جس پر جلد کام شروع کرنیکی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -