کریک ڈاؤن: ملتان میں 12دکانیں سیل

  کریک ڈاؤن: ملتان میں 12دکانیں سیل

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر  ) ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پرضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور گزشتہ روزشجاع آباد میں ماسک نہ پہننے پر 12 دکانیں سیل کردی گئیں،دکانیں ملتان روڈ اور جلالپور پیروالا روڈ پر سیل کی گئیں،اس کارروائی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد مبین احسن نے کی جبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی طارق جاوید بھی ان کے ہمراہ تھے۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -