فلم ”چکر“کی عکس بندی جلد دوبارہ شروع ہوگی

فلم ”چکر“کی عکس بندی جلد دوبارہ شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) پاکستان کی نئی فلموں ”چکر“ اور گھبرانا نہیں ہے“ کی عکس بندی حالات بہتر ہوتے ہی دوبارہ شروع ہوگی۔ہدایت کار یاسر نواز کی فلم ”چکر“ میں اداکار احسن خان اور نیلم منیر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ہدایت کار حسن ضیاکی فلم ”گھبرانانہیں ہے“ میں صباقمر، زاہد احمد اور سید جبران جلوہ گر ہوں گے ہدایت کار کا کہنا ہے ان فلموں کی کہانی بہت اچھی ہے اور امید ہے کہ اس کو شائقین بہت پسند کریں گے منفرد کہانی پر مشتمل ہے امید ہے کہ جلد ہی حالات ٹھیک ہونے کے بعد عکسبندی شرو ع کردی جائے گی۔

مزید :

کلچر -