لکھاری کامعاشرے کی نبض پر ہاتھ ہونا چاہیے،عدنان صدیقی

لکھاری کامعاشرے کی نبض پر ہاتھ ہونا چاہیے،عدنان صدیقی

  

لاہور(فلم رپورٹر)عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ فلم، ڈرامہ یا تھیٹر لکھنے والے لکھاری کامعاشرے کی نبض پر ہاتھ ہونا چاہیے، حکومت فلم، ٹی وی اورتھیٹرکے ذریعے معاشرے کی اصلاح کیلئے پالیسی لائے۔اانہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو تفریح کے بلا امتیاز مواقع میسر آنے چاہئیں، ایک طبقہ ہے جسے ہر طرح کی تفریح کے مواقع میسر ہیں جبکہ ایک طبقہ ایسا ہے جس کیلئے فلم،ٹی وی اور تھیٹر ہی اس کا ذریعہ ہیں اور ان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

مزید :

کلچر -