مخدوم پور:نہرمیں 20فٹ گہراشگاف انتظامیہ کی روایتی بے حسی پرلوگوں کااحتجاج

      مخدوم پور:نہرمیں 20فٹ گہراشگاف انتظامیہ کی روایتی بے حسی پرلوگوں ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) مخدومپور ریلوے اسٹیشن کے قریب نہر میں 20فٹ گہر شگاف پڑ گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم اور اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پر کرنے پہنچ گئے۔نہر میں شگاف پڑنے سے مخدم پور کی تین (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

دیہاتوں میں کپاس،چاول،کی فصلیں،سبزیاں اور آم کے باغات متاثر ہوئے۔ جن میں جلیل آباد،نون آباد اور حسین آباد ثانی شامل ہیں۔محکمہ انہار کا کوئی اہلکار یا افسرموقع پر نہیں پہنچا اور نہ ہی وہ اس بارے میں کوئی اپناموقف دے رہے ہیں۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -