ڈہرکی: ڈی ایچ کیو سول ہسپتال میں ملازمین کامطالبات منظوری کیلئے مظاہرہ

  ڈہرکی: ڈی ایچ کیو سول ہسپتال میں ملازمین کامطالبات منظوری کیلئے مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی(نامہ نگار)ڈی ایچ کیو سول ہسپتال میں ملازمین نے مطالبات کو تسلیم کرانے کیلئے ہوئے ہیں احتجاج میں شرکت(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
کرنیوالے مظاہرین نے رپیرا میڈیکل کے مرکزی صدرمیر مرتضی جونیجو کی وفات پر سوگ منایا گیا اور دوران احتجاج کچھ دیر کیلئے خاموشی بھی اختیا کی گ?ی جبکہ احتجاج کے سلسلہ میں ہسپتال ملازمین انعام نبی منگریو۔ غلام حسین سومرو۔عز?زالرحمان بلو۔اعجازاحمد سومرو و دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف اور آپکا اسٹاف والوں نے ہاتھوں میں پلے کاڈ اٹھاکر ایس او پیز کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں کہا کہ ہم اپنے جائز مطالبات کی منظوری تک اپنا پر امن احتجاج جای رکھنے کا اعلان کیا۔
مظاہرہ