ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کا سنٹرل جیل کادورہ، سہولیات کاجائزہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کا سنٹرل جیل کادورہ، سہولیات کاجائزہ

  

ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ،سٹی رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان محمد سعید رفیق نے سنٹرل جیل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر مجسٹریٹ(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

درجہ اول محمدحارث منیر، سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سید حسن مجتبی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال، ٹیوٹا سنٹر،خواتین وارڈاور نوعمر وارڈکا معائنہ کیااورسیران سے مسائل پوچھے انہوں نے اسیران کیلئے تیار شدہ کھانے کو بھی چیک کیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں غوث بخش، محمد بلال اور ہارون خان کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -