پنجاب ٹیچرز یونین کا آج سے حتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

  پنجاب ٹیچرز یونین کا آج سے حتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب ٹیچرز یونین آج 18جون سے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی،ابتدائی مرحلے میں مظاہرے، بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے جبکہ آئندہ کے مرحلہ میں پنجاب اسمبلی تک لانگ مارچ کیا جائے گا اس سلسلے میں پی ٹی یو کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی محکمہ جات کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

کی پنشن میں حکومت کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے دو سو فی صد تک اضافہ نہ ہونا سمجھ سے بالا تر ہے۔

پنجاب ٹیچرز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -