دنیا پور:45سالہ شخص 60فٹ گہرے کنویں میں گرکر بھی محفوظ

  دنیا پور:45سالہ شخص 60فٹ گہرے کنویں میں گرکر بھی محفوظ

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) تحصیل دنیاپور کے نواحی علاقے چک نمبر 345 ڈبلیو بی میں ایک شخص 60فٹ گہرے(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کنویں میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی سپیشل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹہ طویل ریسکیو آپریشن کے بعد آدمی کو زندہ نکال لیا 45 سالہ محمد اکرم 345 ڈبلیو بی کا رھائشی ھے ریسکیو ٹیم کے کامیاب آپریشن پر اہل علاقہ نے داد دی اور زخمی ھونے والے شخص کی حالت خطرے سے باہر ھے جسے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی اور ریسکیو ٹیم کی قیادت محمد شکیل کر رھے تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -