گودام میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کاسامان جل کرراکھ

  گودام میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کاسامان جل کرراکھ

  

ملتان ( نیوز رپورٹر  ) تھانہ بی زیڈ کے علاقے کے گودام میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان راکھ میں تبدیل ہوگیا ہے۔تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

بہادر پور کے قریب المدینہ سویٹ و بیکرز کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ میں بدل دیا واقع کی اطلاع پر ریسکیو1122فائر بریگیڈ عملہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا متاثرہ مالک سید مہر علی کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سامنے نہ آسکی ہے آگ کی وجہ سے گودام میں موجود 50ہزار سے زائد مالیت کا سامان جل گیا تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصانہ نہ ہوا ہے۔

راکھ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -