ضلعی انتظامیہ کا ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے تمام اقدامات کرنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کا ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے تمام اقدامات کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ لاہور فلڈ سیزن 2020 کی مکمل تیاریوں میں مصروف ہیں۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ فلڈ سے بچاؤ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اوردریائے راوی کے گردونواح کے علاقوں اور اربن ایریا میں فلڈنگ کے حوالے سے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالرؤف مہر نے جی اے ٹو محمد نعمان کے ہمراہ ڈی سی آفس لاہور میں قائم فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ا