(ن) لیگ نے اپنے دور میں پورے ملک کو نظر انداز کیا،ثانیہ کامران

  (ن) لیگ نے اپنے دور میں پورے ملک کو نظر انداز کیا،ثانیہ کامران

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر و ایم پی اے ثانیہ کامران نے کہاہے کہ ن لیگی قیادت میں اپنے سیاہ دورِحکومت میں پورے ملک کو نظرانداز کیا، اقتدار کو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا اور صرف اپنی جیبوں کو بھرا تھا، ملک کو قرضوں دلدل میں دھکیلا تھا، نام نہاد منصوبوں کی آڑ میں کمیشن کی خاطر صرف مال بنایا، تحریک انصاف کی حکومت بلاتفریق تمام اضلاع کوترقیاتی فنڈزدے رہی ہے۔

، ن لیگ نے پورے پنجاب کا فنڈز لاہور پر خرچ کیا جس سے باقی پنجاب کے اضلاع میں احساس محرومی بڑھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -