قوم کو لٹیروں اور ملک دشمنوں کا ساتھ نہیں دینا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

قوم کو لٹیروں اور ملک دشمنوں کا ساتھ نہیں دینا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین راحیل شریف لوررز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں شرم و حیا کرو اور اب بھی اللہ سے اور پاکستان عوام سے صاف نیت اور دل سے معافی مانگ لو،کیونکہ رب تعالیٰ ہم سے ناراض ہو چکا ہے، میری پاکستانی عوام سے بھی اپیل ہے کہ آئیں آج عہد کر لیں کہ ہم نے جھوٹ اور سچ میں تمیز کرنی ہے۔

اور کسی لٹیرے اور ملک دشمن سیاستدان کا ساتھ نہیں دینا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -