پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

  

لاہور(پ ر) پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف کی احتجاجی ریلی جو کہ ہیلتھ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جس میں لاہور کے تمام ہسپتالوں کے ملازمین نے شرکت کی جس کی قیادت رانا پرویز، رانا تنویر اور ارشد بٹ نے کی جس پر ایس پی سول لائن دوست محمد اور ڈی ایس پی ریس کورس نوید نے مذاکرات کروانے میں اہم کردار ادا کیا مذاکرات ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن اور ڈپٹی سیکرٹری راؤ تسلیم اورایس او، AHP-1، AHP-2 سے ہوئے جس پر انہوں نے کہا ہفتہ میں تمام جائز مطالبات پر حکم جاری کردیاجائے گا جس پر پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا آخر میں پولیس افسران اور محکمہ کے افسران کا شکریہ ادا کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -