آ ل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کا تنخواہوں میں عد م اضافہ کے خلافاحتجاج

آ ل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کا تنخواہوں میں عد م اضافہ کے خلافاحتجاج

  

لاہور(پ ر)ملک بھر کے محنت کشوں نے وفاقی و صوبائی(بجٹوں) میں محنت کشوں، سرکاری، نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشنوں میں اضافہ نہ کرنے پر آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن (رجسٹرڈ) کے تحت "یوم احتجاج" منایا- لاہور میں سینکڑوں محنت کشوں نے اپنے مطالبات کے حق میں اور آئی ایم ایف کی مزدور دشمن پالیسی کے خلاف بختیار لیبرہال کے سامنے بزرگ مزدور راہنماء خورشیداحمد، روبینہ جمیل، اْسامہ طارق، اکبر علی خان، چوہدری محمد انور، خوشی محمدکھوکھر،مظفر متین،شفقت جاوید، صلاح الدین ایوبی، حسن محمد رانا، نوشیر خان، رانا شکور، وارث علی ودیگر کی قیادت میں مظاہرہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -